خادم الحرمین الشریفین شاہ عبد اللہ سافٹ وئیر حدیث نبوی ﷺ کی تحقیق کا ایک عمدہ سافٹ وئیر ہے۔

اس میں آپ راویوں کے حالات زندگی، روایت کے بارے میں حکم وغیرہ سب چیزیں آسانی سے دیکھ سکتے ہیں

Author: TrainScholars